Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مریم نواز نے پائلٹ سٹیلائٹ انٹرنیٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن میں پائلٹ سٹیلائٹ انٹرنیٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ شیخ احمد دلموک المکتوم کی سربراہی میں یو ای اے کا وفد بھی ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن میں موجود تھا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈی پی ایس ڈیجیٹل لیب میں طالبات کے ساتھ گفتگو بھی کی۔ پنجاب میں ون ویب نیوم اور اے ڈی

Loading...