Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک میں بارش کے ایک اور سسٹم کی انٹری، محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنا دی

ملک بھر میں بارش کا ایک اور سسٹم داخل ہو گیا ہے، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بادل برس پڑے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہری پور، مانسہرہ، بالاکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی، وادی کاغان ناران میں بھی موسم سرد ہوگیا، بارش کا سلسلہ مزید ایک دن جاری رہے گا۔ اسلام آباد میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، جس سے

Loading...