
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ملتان: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق خصوصی ٹیم نے خانیوال کے علاقے سے ملزم کو گرفتار کیا، گرفتار ملزم سے موبائل فون بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ ملزم نے ایم این اے علی موسیٰ گیلانی سے متعلق میسجز یوسف رضا گیلانی کو بھیجے تھے، دھمکی آمیز میسجز کا مقدمہ تھانہ کینٹ میں درج







