Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ (ن) کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر ( 28 مئی ) پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کی مشاورت اور تجاویز پر 28 مئی کو پارٹی اجلاس منعقد ہوگا،28 مئی 1998 کے جوہری دھماکوں کو 26 سال مکمل ہونے پر اجلاس منعقد کرنے پر

Loading...