پی ایس ایل 11؛ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے مارک چیپ مین 40 رنز بنا کر سرفہرست رہے۔