
ایٹمی خطرہ ختم کردیا، ڈیل ایران کی ضرورت، جنگ ختم کرنے کا ارادہ نہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے باوجود، امریکا اپنے فوجی اور اقتصادی اقدامات کے ذریعے ایرانی ایٹمی خطرے کو ختم کرنے میں کامیاب ہو چکا ہے۔ جب ہم محسوس کریں گے ایران پتھر کے زمانوں میں







