پی ایس ایل ٹیموں کے کپتانوں کی پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس، جیت کا عزم پی ایس ایل نے پاکستان کرکٹ میں نئی صلاحیتوں کو ابھارنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے