روس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 29 افراد ہلاک روسی وزارتِ دفاع کے مطابق طیارے میں عملے کے 6 افراد اور 23 مسافر سوار تھے