کراچی سمیت ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی
نئے سسٹم کے تحت شہر میں 25 سے 29 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے