سونے کی قیمتوں میں تاریخی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ 2 مارچ سے اب تک فی تولہ سونا مجموعی طور پر 1 لاکھ 16 ہزار 100 روپے سستا ہو چکا ہے