
کراچی ؛ اوباش عناصر کی خاتون کو ہراساں کرنے پر پولیس کی کارروائی
کراچی میں دودریا کے قریب ایک خاتون کو اوباش لڑکوں کی جانب سے ہراساں کرنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کارروائی کے بعد دو موٹر سائیکل سواروں کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ کراچی میں دو دریا پرواقع ایک نجی ریسٹورنٹ کے سامنے متعدد موٹر سائیکل سوار لڑکےایک خاتون کو تنگ کر رہے تھے جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس







