
ملک بھر میں کورونا کے 31 نئےکیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا کے 31 نئے مثبت کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں اور اس وقت سندھ بھر میں 550 مریض ہوم آئسولیشن جبکہ کورونا کے 16 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صرف کراچی سے مشتبہ 111 مریضوں کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں کراچی کے 28.97 فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران







