Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ، شہری سراپا احتجاج

رمضان سے قبل ہی سرکاری آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملتان میں شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا ہےجبکہ حکومتِ پنجاب کے فراہم کردہ مفت آٹا پوائنٹس پر بدنظمی اور دھکم پیل کے باعث متعدد خواتین زخمی ہوگئیں ہیں۔   تفصیلات کے مطابق ملتان میں سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافے کے خلاف شہریوں نےمشتعل ہوکر مدنی چوک کو بلاک کردیا ہے۔ 10 کلو آٹے کے

Loading...