
گوادر کے ساحل پر سمندری حیات کو خطرہ لاحق
گوادر کے ساحلِ سمندر پر پھینکے گئے جال سے سمندری حیات کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور اب تک جال میں پھنسنے سے متعدد نایاب نسل کے سبز کچھوے ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف کے فوکل پرسن سدھیر بلوچ نے بتایا کہ گوادر کے علاقےدران میں پھینکے گئےغیر استعمال شدہ جال سمندری حیات کے لئے جان لیوہ ثابت ہورہے ہیں جن میں پھنسنے سے







