Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تھرپارکر؛ پسند کی شادی نہ ہونے پر اجتماعی خودکشی

تھرپارکر میں پسند کی شادی نہ ہونے پر اجتماعی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک درخت سے لٹکی دونعشیں برآمد ہوئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے ایک نواحی گاؤں کوناڑو کے جنگل میں درخت سے لٹکی دونعشیں برآمد ہوئی ہیں۔  پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ پسند کی شادی نہ ہونے کے باعث پیش آیا جس میں خودکشی کرنے والی

Loading...