Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خون کے عطیات میں کمی ، تھیلیسمیا کے شکار بچے زندگی و موت کی کشمکش میں

 بالائی سندھ (سکھر) کے تھیلیسیمیا  سینٹر میں خون کے امراض میں مبتلا بچوں کی جان کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں جس کی وجہ خون کا عطیہ دینے والوں کی کمی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سکھر میں عطیہ خون کم ہونے کی وجہ سے بچوں کو خون نہیں مل رہا ہے اور اس وقت سکھر کے تھیلیسیمیا سنٹر میں روزانہ خون کے امراض میں مبتلا 40 سے 42 بچے

Loading...