
حیدرآباد میں مین پوری اور گٹکے کی کھلے عام فروخت جاری
حیدرآباد میں تھانوں کی سرپرستی میں مین پوری اور گٹکے کا کھلے عام کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں جی او آر تھانے کے اے ایس آئی اور اہلکاروں نے مین پوری گٹکا کیبن پر نہ رکھنے کی صورت میں ایک معصوم بچے کو دھمکیاں دے دیں جس پر کیبن لگانے والے بچے کی مدد کے لئے اہلِ محلہ ایکشن میں آگئے۔ بچے







