
لودھراں ؛ گھر سے چار افراد کی نعشیں بر آمد
لودھراں کےعلاقے میں ایک گھر کے چار افراد مردہ حالت میں پائے گئے ہیں جن کی نعشیں بر آمد کرلی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں کےعلاقےجلالپور پیروالہ کے رہائشی ایک گھر کے چار افراد جن میں دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ چاروں نعشوں کے اوپر سفید رنگ کا زہریلا کیمیکل صاف دیکھائی







