Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شکرگڑھ ؛ خاتون میت کی قبر کھود کر بے حرمتی، گاؤں سراپا احتجاج

شکرگڑھ کے نواحی گاؤں میں نامعلوم افراد خاتون کی قبر کھود کر کفن لے گئے جس پر میت کی بے حرمتی اور چوری کے خلاف سارا گاؤں سراپا احتجاج ہے۔  تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ کے نواحی گاؤں کنوال جٹاں میں نامعلوم افراد کی جانب سے خاتون کی میت کی بے حرمتی کرکےکفن کو دریا برد کردیا گیاجس کے بعد اس واقعےکاعلم ہوتے ہی سارا گاؤں اس عمل کے

Loading...