
ماہِ صیام سے قبل مہنگائی کا نیا طوفان ، منافع خور سرگرم ، عوام پریشان
رمضان المبارک سے قبل ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان نے مزید زور پکڑ لیا ہے جس کے بعد روزمرہ استعمال کی اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں مہنگائی مافیا سرگرم ہے اور اس وقت آٹا، دودھ ، چاول، گھی، چینی، دالیں اور چائے کی پتی سمیت دیگر اشیاء کئی گناہ مہنگی







