Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پوری دنیا کی طرح آج پاکستان میں بھی پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور گلگت بلتستان  کےمقامی لوگ ( واٹر ڈے) صدیوں سے جاری  اپنے روایتی انداز میں منا رہے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق  گلگت بلتستان  میں صاف شفاف پانی کیلئے  مقامی لوگ ماہ مارچ کے پہلے ہفتے سے آخری ہفتے تک پانی کا دن مناتے ہیں لہزا یہاں آج سے پانی کا دن منایا

Loading...