
گوجرانوالہ میں آٹے کے حصول کیلئے شہری خوار
گوجرانوالہ میں قائم فری آٹا سینٹرز پر غریب عوام کو آٹے کے بجائے ناقص انتظامات اور عملے کے ناروا سلوک کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں رمضان المبارک ریلیف پیکج کے تحت مستحق خاندانوں کو مفت آٹے کی فراہمی کیلئے ضلع بھر میں قائم کردہ فری آٹا سینٹرز پر ضلعی انتظامیہکی جانب سے ناقص انتظامات اور آٹے کی عدم فراہمی کے باعث مستحق عوام رل گئی







