Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔  تفصیلات کے مطابق پشاور میں آج شام مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں ہوگا جس کی صدارت مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں گے اس اجلاس میں ماہ رمضان کے چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائےگا۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ اس اجلاس میں مركزی و زونل ممبران ، وزارت

Loading...