
ایلون مسک نے شرح پیدائش میں کمی کو انسانی تہذیب کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
وہ جوہری جنگ نہیں ہوسکتی ہے جو دنیا کا خاتمہ کرے، نہ ہی گلوبل وارمنگ اور نہ ہی کوئی اگلی مہلک وباء بلکہ ایلون مسک کے مطابق انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ شرح پیدائش میں خطرناک حد تک کمی ہے۔ اسپیس ایکس، ٹیسلا کے بانی ، ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) کے مالک و دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’شرح







