Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مستقل کپتان ایڈن مارکرام کی عدم دستیابی کی وجہ سے جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت  ہینری کلاسن کریں گے۔ کپتان مارکرام کے علاوہ جنوبی افریقی ٹیم  کے کچھ اہم آل فارمیٹ کھلاڑی بھی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں جن میں   مارکو جینسن ، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا،

Loading...