
جنوبی کوریا کے صدر کا مارشل لاء اٹھانے کا اعلان
جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لاء اٹھانے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے گزشتہ روز ملک میں مارشل لاء لگانے کا اعلان کیاتھا جس کے کچھ ہی گھنٹوں بعد پارلیمنٹ نے اسے اٹھانے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ ووٹنگ میں حصہ لینے والے تمام 190 قانون سازوں نے مارشل لاء کے خاتمے کی حمایت







