
دورہ جنوبی افریقہ، پاکستان کے ریڈ اور وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان
دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی واپسی ہوئی ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ورک لوڈ منیجمنٹ مدنظر رکھتے ہوئے صرف وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ بابر اعظم تینوں فارمیٹس کے اسکواڈز میں شامل ہیں۔سفیان مقیم کی پہلی بار ون ڈے







