
مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیہ، پاکستان متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل
جھوٹی معلومات یا ’مس انفارمیشن‘ دنیا کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک بن چکی ہے۔ بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیے سے متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ عالمی اقتصادی فورم کی 2024 کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے ماہرین نے جھوٹی معلومات اور غلط بیانی کو آئندہ دو سالوں میں







