
گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا ۔ وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے موسم سرما







