
قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو، چیئرمین پی سی بی کا پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد،ڈائریکٹر انفراسٹرکچر، ایف ڈبلیو او اور نیسپاک کے







