Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لبنان

جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا

جنگ بندی کے باوجود  اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں گزشتہ رات  سے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ لبنان کے دریائے لیطانی کے جنوب میں سفر جمعرات کی شام تک ممنوع ہے جبکہ کرفیو کا نفاذ دریائے لیطانی کے جنوبی علاقوں میں ہوگا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شہری خالی کرائے گئے قصبوں میں

Loading...