
یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم بھارت جا کر کھیلیں اور وہ یہاں نہ کھیلیں، چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم بھارت جا کر کھیلیں اور وہ یہاں آ کر نہ کھیلیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ امید ہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی کی میٹنگ میں پاکستان کے







