Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
منیر نیازی

اردو اور پنجابی کے معروف شاعر منیر نیازی کی 18ویں برسی

اردو اور پنجابی زبان کی شاعری میں منفرد اور جداگانہ اسلوب رکھنے والےمعروف شاعر منیر نیازی کو ہم سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔ منیر نیازی مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیارپور کے ایک گاؤں میں 1928 میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور آگئے اور یہاں وہ کئی اخبارات، ریڈیو اور بعد میں ٹیلی ویژن سے وابستہ رہے وہ بیک وقت شاعر، ادیب اور صحافی

Loading...