Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مشعال ملک

آزاد کشمیر میں نوجوانوں کو قومی ایشوز پر آواز اٹھانی چاہیئے، پرامن احتجاج حق ہے، مشعال ملک

سابق نگران وفاقی وزیر مشعال ملک کا کہنا ہے کہ  اب آزاد کشمیر میں نوجوانوں کو قومی ایشوز پرآواز اٹھانی چاہیئے، پرامن احتجاج حق ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  سابق نگران وفاقی وزیر مشعال ملک  نے کہا کہ  مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی اکثریت جیلوں میں ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ  اب آزاد کشمیر میں نوجوانوں کو قومی ایشوز پرآواز اٹھانی

Loading...