
امریکی انتخابات کی شفافیت کو لے کر ووٹرز کشمکش کا شکار ہیں، سروے رپورٹ
امریکی انتخابات کی شفافیت کو لے کر ووٹرز کشمکش کا شکار ہیں۔ امریکی انتخابات کے حوالے سے بلومبرگ کے ایک سروے میں 10 میں سے 8 ڈیموکریٹس نے انتخابات کے شفاف ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ اس کے برعکس ریپبلکن ووٹرز کی نصف سے بھی کم تعداد انتخابات پر اعتماد کا اظہار کرتی ہے۔ بلومبرگ کی جانب سے کیے گئے اس سروے میں سوئنگ اسٹیٹس کے 5







