
شکست سے کافی مایوسی ہوئی، پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بین اسٹوکس
انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں شکست سے کافی مایوسی ہوئی ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بین اسٹوکس نے کہا کہ ہمیں چیلنجز کا سامنا تھا لیکن کرکٹ نام ہی چیلنج کا ہے۔اس سیریز سے سبق سیکھ کر







