
ٹاپ ٹیسٹ ٹیم بننے کیلئے ہر کنڈیشن میں کارکردگی دکھانا ہوگی، شان مسعود
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ٹاپ ٹیسٹ ٹیم بننے کے لیے ہر کنڈیشن میں کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ اس جیت کا کریڈٹ پورے پاکستان کو جاتا ہے۔ شان مسعود نے کہا کہ اس طرح کی وکٹ ہر بار نہیں بن







