Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنگ بندی

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی پر پیشرفت نہ ہوسکی

اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس  کے درمیان جنگ بندی پر پیشرفت نہ ہوسکی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   اسرائیل اور حماس  کی جانب سے جنگ بندی میں تاخیر پر ایک   دوسرے پر الزامات جارہے ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ  اسرائیل کی نئی شرائط کی وجہ سے جنگ بندی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ اسرائیل نے فوجیوں کے انخلاء اور شہریوں کی  واپسی کے لئے نئی

Loading...