Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جو بائیڈن

امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی

امریکی صدر جو بائیڈن نے  37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے 37 وفاقی قیدیوں کی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کی ۔ صدارتی اعلان کے بعد سزائے موت کے منتظر وفاقی قیدیوں کی تعداد 3 رہ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلیاں میری انتظامیہ کی جانب

Loading...