Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جسٹن ٹروڈو

بھارت نے غلط سوچا کہ وہ کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتا ہے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ  بھارت نے سوچنے میں غلطی کی کہ وہ کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کرسکتا ہے۔ بین الاقوامی  خبررساں ادارے کے مطابق  کینیڈین  وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کے ساتھ سفارتی محاذآرائی نہیں چاہتے لیکن یہ برداشت نہیں کریں گے کہ کوئی ملک کینیڈین شہریوں کے قتل میں ملوث ہو۔ جسٹن ٹروڈو

Loading...