Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

چین کی طرف سے طلب میں کمی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرگئے

چین کی طرف سے طلب میں کمی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اوپیک  کی جانب سے پیداوار نہ بڑھانے کا اعلان اور ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملہ بھی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ  میں کمی کی  وجہ قرار دیا جانے لگا۔ چین کی خام تیل کی درآمدات میں لگاتار پانچویں ماہ کمی ہوئی ہے۔ امریکی

Loading...