Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حزب اللہ کے اسرائیل میں 6 مقامات پر راکٹ اور میزائل حملے

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ  نے اسرائیل میں 6 مختلف مقامات پر راکٹ اور میزائل حملے کردیے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی شہروں کریات شمونہ،حطور،امنون،صفد،حیفہ اور کفاریوول پر حملے کیے گئے۔ حزب اللہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راکٹ اور میزائل حملوں میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں بھی اسرائیلی فوجیوں پر راکٹ حملہ کیا گیا۔ حزب اللہ

Loading...
Exit mobile version