Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پینٹاگون، فوج، تعلیم اورصحت کےشعبےمیں بہتری کی ضرورت ہے، امریکی صدر

صدر پیوٹن مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  صدرپیوٹن  مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  صدر پیوٹن نے کہا  ہے کہ وہ مجھ سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ   اگر میں صدر ہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی،ہمیں

Loading...