Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرز عاقب جاوید،اظہرعلی ، اسدشفیق ، سابق لیجنڈری امپائر علیم ڈار  اور حسن چیمہ سلیکشن کمیٹی کاحصہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹر عاقب جاوید کو کنوینئر کے فرائض سوپنے جائیں گے۔ سابق کپتان اظہر علی کو ممبر سلیکشن کمیٹی کے علاوہ ہیڈآف یوتھ ڈویلپمنٹ کا عہدہ بھی دیا جانے

Loading...
Exit mobile version