متعدد اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں ڈیوٹی سے انکار
متعدد اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے 130 سے زائد فوجیوں نے اپنےآرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے غزہ میں جنگ بندی تک ڈیوٹی سر انجام دینے سے انکار کردیا ہے۔ فوجیوں نے خط میں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر زور دیا ہے۔ فوجی اہلکاروں کا موقف ہے
