پاکستان، سعودی عرب میں اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزیر سرمایہ کاری
سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبد العزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے۔ اسلام آباد میں پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبد العزیز نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،کئی مرتبہ یہاں آچکا ہوں۔پاکستانی حکومت کی قیادت نے گزشتہ روز بھرپور خوش آمدید کیا۔ خالد بن عبد العزیز
