Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع

شہر  قائد میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع  ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ  سردار سرفراز کے مطابق  شہر کا موسم آئندہ ہفتے تک گرم اور خشک رہے گا  اور   درجہ حرارت میں 3 تا 4 ڈگری اضافہ ہوگا ۔ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت 37 تا 38 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ہے ۔گرمی کی شدت موجودہ درجہ حرارت سے ایک  یا

Loading...