Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جرمنی

جرمنی، کرسمس بازار میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

جرمنی کے شہر میگڈیبرگ میں ایک کار سوار شخص نے کرسمس مارکیٹ میں خریداری کیلئے موجود ہجوم پر کارچڑھادی، واقعے میں  دو افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  مقامی میڈیا نے سرکاری حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی کے قصبے میگڈیبرگ میں ایک کار ہجوم میں گھس گئی جس سے دو افراد جاں بحق اور60 زخمی ہوگئے

Loading...