Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی

کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہروں کا اعلان

جماعت اسلامی نے کراچی  میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کراچی کے 15 مقامات پر مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی کا مرکزی احتجاجی مظاہرہ برنس روڈ پر کیا جائے گا جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خطاب کریں گے۔

Loading...