Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیٹرول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  مزید کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 247.03 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی  کے بعد  246.29 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت ایک روپے 3 پیسے فی

Loading...